ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والا بس ڈرائیور سپر د خاک

 ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے  والا بس ڈرائیور سپر د خاک

ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے مسافر بس کے ڈرائیور پپو بٹ کو اس کے آبائی علاقے حیدر آباد ٹاؤن کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

سرگودھا(نامہ نگار )گزشتہ روز فیصل آباد روڈ پر ڈمپر ٹرک کی ٹکر لگنے سے وہ موقع پر دم توڑ گیا تھا، قبل ازیں اس کے تین رشتہ دار جو کہ ٹرک چلاتے تھے حادثات میں جاں بحق ہو چکے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں