غیرقانونی پٹرول ایجنسیاں پولیس خاموش تماشائی بن گئی

 غیرقانونی پٹرول ایجنسیاں پولیس خاموش تماشائی بن گئی

نیو سیٹلائٹ ٹاؤن کے تمام بلاکوں سمیت مختلف آبادیوں میں گنجان آبادیوں کے عین درمیان متعدد پٹرول ایجنسیاں سر عام غیر قانونی پٹرول فروخت کرنے میں مصروف ہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مقامی تھانہ کی پولیس اپنا حصہ وصول کر کے خاموش تماشائی بن گئی ہے ۔ ان پٹرول ایجنسیوں میں پٹرول سے بھرے ہوئے متعدد کنٹینرز رکھے ہوئے ہیں، جو کسی بھی وقت خطرناک حادثہ کا موجب بن سکتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں