سلانوالی اور جوہرآباد میں بجلی بندش کا شیڈول جاری

سلانوالی اور جوہرآباد میں بجلی  بندش کا شیڈول جاری

سلانوالی ،دیہی علاقوں میں بجلی کی بند ش کا شیڈول جاری کر دیا گیا

سلانوالی،جوہرآباد (نمائند گان دنیا )بجلی کی ٹرانسمیشن لائنوں کی مرمت کے سلسلہ میں آج القمر فیڈرجبکہ اور مورخہ22اکتوبر کو نیو شاہین آباد فیڈ رر صبح 8بجے تا 12بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی، ایگز یکٹو انجینئر فیسکوڈوثرن جو ہر آباد کے مطا بق 21اکتوبر کو صبح 7بجے تا دن 12بجے تک اعوان ٹا ن،ہڈالی،پنڈی کورااوربولہ،دن 8بجے تا12 تک سیٹلائٹ ٹان،منگوال،فتح پور،کابلی گیٹ اوربٹہ فیڈروں سے بجلی کی سپلا ئی بند رہے گی۔22اکتوبر کے روزصبح 8بجے تا دن 12بجے تک سندرال،نو شہرہ سٹی،وٹو اور مٹھہ ٹوانہ فیڈروں سے بجلی بند رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں