آپ ؐ کی پیروی میں دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے ،طارق سعید اعوان

آپ ؐ کی پیروی میں دنیا اور آخرت  کی کامیابی ہے ،طارق سعید اعوان

ڈائریکٹر الائیڈ سکول طارق سعید اعوان نے کہا ہے کہ حضرت محمد ؐ وجہ تخلیق کائنات ہیں آپ ؐ کی پیروی میں دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے

میانوالی ( نامہ نگار ) حمد و نعت مقابلہ میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اتباع سنت رسول ؐہی عشق اوراسلام کی اصل ہے ، اس موقع پر پرنسپل مہوش غضنفر عباس نے بھی خطاب کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں