یونیورسٹی آف سرگودھا کے مین گیٹ پر عید میلاد النبی ؐ پر چراغاں

یونیورسٹی آف سرگودھا کے مین گیٹ پر عید میلاد النبی ؐ پر چراغاں

مدینہ میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف سرگودھا کے مین گیٹ پر عید میلاد النبیؐ کے سلسلہ میں چراغاں کیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جس میں مختلف طلبہ تنظیموں کے قائدین نے شرکت کی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ڈویژنل عہدیداران نے مدینہ میلاد کمیٹی کے اس اقدام کو سراہا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں