اصغر جوئیہ کا مرکزی سبزی وفروٹ منڈی کا دورہ ، نیلامی کاجائزہ لیا

اصغر جوئیہ کا مرکزی سبزی وفروٹ  منڈی کا دورہ ، نیلامی کاجائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر محمد اصغر جوئیہ کا مرکزی سبزی وفروٹ منڈی کا دورہ ۔سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کاجائزہ لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) انہوں نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو اعتدال میں رکھنا ہمارے فرائض میں شامل ہے اور اس ضمن میں مصنوعی مہنگائی اور اشیاء کے ریٹس میں بلا وجہ اضافہ ہر گز برداشت نہیں کیا جائیگا ۔ سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کی مانیٹرنگ کے ساتھ سبزیوں وپھلوں کی اعلیٰ کوالٹی کو بھی یقینی بنانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ۔ ناقص اور غیر معیاری اشیاء فروخت نہیں ہونے دیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں