ممتازاحمدگوندل کی والدہ کے قل دارامڑیانہ گوندل ہائوس پر ادا کئے

 ممتازاحمدگوندل کی والدہ کے قل  دارامڑیانہ گوندل ہائوس پر ادا کئے

ہیڈ آف اوایس آر دنیا میڈیا گروپ ممتازاحمدگوندل ،ڈائریکٹرالائیڈ سکول ریاض احمدگوندل ،اعجازگوندل ،زاہدگوندل کی والدہ کے قل شریف دارامڑیانہ گوندل ہاوس پر ادا کئے گئے

بھلوال (نمائندہ دنیا )اس موقع پر قاری محمدآصف گوندل نے ماں کی عظمت کے حوالہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ والدین کے دنیا سے پردہ فرماجائے کے بعد اولاد کی ذمہ داری ہے کہ وہ انکے ایصال ثواب کیلئے ایسے افعال انجام دیں جن کا ثواب انکی ارواح کو پہنچتا رہے ، تلاوت کی سعادت حافظ راشد ،ختم شریف قاری محمد عنایت ہرل جبکہ دعاقاری محمدحسین نے کروائی ، علاقہ بھر کی سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں