صوبائی الیکشن کمشنر آج ریجنل دفتر کا دورہ،پریس کانفرنس کر ینگے

صوبائی الیکشن کمشنر آج ریجنل دفتر  کا دورہ،پریس کانفرنس کر ینگے

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان آج دفتر ریجنل الیکشن کمشنر سرگودھا ڈویژن کا دورہ کریں گے

سرگودھا(نامہ نگار ) جس میں ضلعی الیکشن کمشنر سرگودھا،خوشاب، میانوالی اور بھکر شرکت کریں گے اور گھر گھر ووٹرز لسٹوں کی نظر ثانی کے متعلق صوبائی الیکشن کمشنر کو بریفننگ دیں گے ،1 بجے دن پریس کانفرنس بھی کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں