2بھٹے سیل ،مقدمات درج

2بھٹے سیل ،مقدمات درج

تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے 61 شمالی، دھریمہ سمیت مختلف علاقوں میں چیکنگ کے

سرگودھا(نامہ نگار )تحفظ ماحولیات کی ٹیم نے 61 شمالی، دھریمہ سمیت مختلف علاقوں میں چیکنگ کے دوران دو بھٹہ خشت سیل کر کے مالکان عزم خان اور سمیع اﷲ کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں