انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی میں 15دن کی توسیع

 انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی  میں 15دن کی توسیع

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کے پہلے مرحلے میں 15دن کی توسیع کر دی ہے

سرگودھا(نامہ نگار ) یاد رہے کہ الیکشن کمیشن کا عملہ 6 نومبر 2021سے پورے پاکستان میں گھر گھر جا کر ووٹرز کی تصدیق کے عمل میں مصروف ہے اس تصدیقی عمل کی آخری تاریخ 6 دسمبر 2021 مقرر تھی اب اس میں الیکشن کمیشن نے مزید 15 دن کی توسیع کردی گئی ہے ، اب انتخابی فہرستوں پر تصدیقی عمل 21 دسمبر 2021 تک جاری رہے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں