مسجد کے باہر کھڑی نمازی کی موٹر سائیکل چوری

 مسجد کے باہر کھڑی  نمازی کی موٹر سائیکل چوری

نامعلوم چور مسجد کے باہر کھڑی نمازی کی موٹر سائیکل لے اڑا

قائدآباد( نمائندہ دنیا ) تفصیلات کے مطابق این بی بلاک قائدآباد کے رہائشی نجی موبائل شاپ کے مالک کامران نماز پڑھنے کے لئے ملحقہ سی بلاک کی مسجد میں گیا ، باہر موٹر سائیکل کھڑی کرکے اندر گیا،باہر آیا تو موٹر سائیکل غائب تھی ، پولیس تھانہ قائدآباد نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں