ڈی آئی جی جیل خانہ جات کا سب جیل پنڈی بھٹیاں کا ہنگامی دورہ

ڈی آئی جی جیل خانہ جات کا سب  جیل پنڈی بھٹیاں کا ہنگامی دورہ

حافظ آباد(نامہ نگار)ڈی آئی جی جیل خانہ جات(سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن) کاسب جیل پنڈی بھٹیاں کا ہنگامی دورہ،سب جیل کی سکیورٹی کے اُمور سمیت تعمیر کا جائزہ،سپرنٹنڈنٹ جیل حافظ آباد کو سخت نگرانی کی ہدایات جاری کر دیں ۔

ڈی آئی جی جیل خانہ جات سعید احمد گوندل نے آئی جی جیل شاہد سلیم مرزا کی ہدایات پر سب جیل پنڈی بھٹیاں میں جاری تعمیر اور سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں