حضرت ابوبکر صدیق ؓکا یوم وصال عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ،مولانا غلام علی قمر

حضرت ابوبکر صدیق ؓکا یوم  وصال عقیدت و احترام سے  منایا جائے گا ،مولانا غلام علی قمر

بھلوال(نمائندہ دنیا) خطیب جامع مسجد عائشہ صدیقہ علامہ اقبال ٹاون مولانا غلام علی قمر نے کہا ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق ؓکا یوم وصال عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ،ملک بھر میں جلسوں، سیمینارز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ۔

خطیب جامع مسجد عائشہ صدیقہ علامہ اقبال ٹاون مولانا غلام علی قمر نے کہا ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق ؓکا یوم وصال عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ،ملک بھر میں جلسوں، سیمینارز اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں