نامور پنجابی و سرائیکی شاعر جاوید راز نے تحریک لبیک میں شمولیت اختیار کر لی

نامور پنجابی و سرائیکی شاعر جاوید راز نے  تحریک لبیک میں شمولیت اختیار کر لی

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نامور پنجابی و سرائیکی شاعر جاوید راز نے تحریک لبیک میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ انہوں نے شمولیت کا اعلان گذشتہ روز۔۔

گنجیال شریف میں اپنی رہائش گاہ پر کیا۔ اس موقع پر علامہ نور الحن ہاشمی’ ناظم الیکشن سیل سردار زمرد عباسِ محمد اصغر طاہری’ عمران محمود’ محمد عامر سیفی’ محمد نقیب اعوا و دیگر احباب بھی موجود تھے ۔ ٹی ایل پی پاکستان میں شامل ہونیوالے نامور شاعر جاوید راز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اﷲ بہت جلد علاقہ میں بڑا پاور شو کیا جائے گا۔ٹکٹوں کی حصول کی جدوجہد کے ساتھ ساتھ عوامی رابطہ مہم میں تیزی لاتے ہوئے زیادہ سے زیادہ ووٹروں کی حمایت کے حصول کی کوششیں شروع کر دی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...