گیس میٹر کے ما ہا نہ چا ر جز میں اضافہ ناقابل برداشت: شیخ آصف وہرہ

گیس میٹر کے ما ہا نہ چا ر جز میں اضافہ  ناقابل برداشت: شیخ آصف وہرہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) صدر پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ا ب گیس میٹر کے ما ہا نہ چا ر جز میں بے۔

تحا شا اضافہ صنعت وتجارت اور گھریلو صارفین کیلئے نا قابل بر دا شت ہے گیس میٹر کا کر ایہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے ما ہا نہ ظلم عظیم ہے ، حکو مت فی الفور اس اضافے کو وا پس لے تا کہ مہنگائی کی چکی میں پسے ہو ئے تمام طبقات حکو مت کے ا س ظا لما نہ قد م سے بچ سکیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں