کشمیری قوم کا جذبہ کبھی سرد نہیں ہوا عالمی طاقتیں بھارت کو روکیں :افضال آرائیں

کشمیری قوم کا جذبہ کبھی سرد  نہیں ہوا عالمی طاقتیں بھارت  کو روکیں :افضال آرائیں

کندیاں(نمائندہ دنیا)کشمیری قوم کا جذبہ کبھی بھی سرد نہیں ہوا عالمی طاقتیں بھارت کو روکیں ورنہ امن کی گارنٹی نہیں دی جاسکتی سماجی رہنما محمد افضال آرائیں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مذید بتایا۔۔۔

 کہ بھارت حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی کیسوں میں غیر آئینی عدالتی سزا کا فیصلہ واپس لیکر فوری رہا کرے بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے کشمیری قوم کا جذبہ کبھی بھی سرد نہیں ہوا عالمی طاقتیں بھارت کو روکیں ورنہ امن کی گارنٹی نہیں دی جاسکتی۔ بھارت مکار ہٹ دھرم اور ایک فاشسٹ ملک ہے اس پر کبھی بھی اعتبار نہیں کیا جاسکتا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں