نو بیاہتا دلہن لاپتہ ہو گئی

 نو بیاہتا دلہن لاپتہ ہو گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)71شمالی سے نو بیاہتا دلہن لاپتہ ہو گئی، محنت کش گھرانے کی (ر) جس کی شادی کچھ عرصہ قبل ہوئی تھی گزشتہ روز وہ اچانک غائب ہو گئی، ورثاء نے اس کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

71شمالی سے نو بیاہتا دلہن لاپتہ ہو گئی، محنت کش گھرانے کی (ر) جس کی شادی کچھ عرصہ قبل ہوئی تھی گزشتہ روز وہ اچانک غائب ہو گئی، ورثاء نے اس کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں