5افراد کی گھر پر فائرنگ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مڈھ پرگنہ میں توصیف وغیرہ نے ادھار لی گئی رقم کی واپسی کا تقاضا کرنے پر زین کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ کی ،اہل خانہ نے چھپ کر جانیں بچائی، ملزمان فرار ہو گئے ،پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
مڈھ پرگنہ میں توصیف وغیرہ نے ادھار لی گئی رقم کی واپسی کا تقاضا کرنے پر زین کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ کی ،اہل خانہ نے چھپ کر جانیں بچائی، ملزمان فرار ہو گئے ،پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔