غیرقانونی گیس ری فلنگ،8گرفتار

غیرقانونی گیس ری فلنگ،8گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)غیر قانونی طور پر گیس رِی فلنگ کرنے والے قیصر ،ظہیر عباس ،بلال، پرویز اقبال وغیرہ آٹھ افراد کو گرفتارکر کے سلنڈر ،موٹر یں اور دیگر سامان قبضہ میں لے کرمقدمات درج کر لیے گئے ۔

غیر قانونی طور پر گیس رِی فلنگ کرنے والے قیصر ،ظہیر عباس ،بلال، پرویز اقبال وغیرہ آٹھ افراد کو گرفتارکر کے سلنڈر ،موٹر یں اور دیگر سامان قبضہ میں لے کرمقدمات درج کر لیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں