شہری اغوا،سادہ کاغذات پر انگوٹھے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)138جنوبی سے طار ق وغیرہ پانچ افراد نے ظہور احمد کو زبردستی اغواء کر کے اپنے ہمراہ لے گئے اور ایک کمرہ میں بند کر کے سادہ کاغذات پر انگوٹھے لگوا لئے ، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
138جنوبی سے طار ق وغیرہ پانچ افراد نے ظہور احمد کو زبردستی اغواء کر کے اپنے ہمراہ لے گئے اور ایک کمرہ میں بند کر کے سادہ کاغذات پر انگوٹھے لگوا لئے ، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔