غیر ملکی قرضوں میں کمی کی پالیسیاں اپنا ئی جا ئیں ،افتخار حسین سندھو
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین الامذاہب ہم آہنگی افتخار حسین سندھونے کہا ہے کہ بجلی پٹرو لیم مصنوعات سمیت مختلف اشیا ئے ضروریہ کے نرخوں میں تسلسل سے اضافہ۔۔۔
ہر حوا لہ سے تمام طبقات کی مشکلا ت میں نا ن سٹا پ اضافے کا با عث ہے غیر ملکی قرضوں میں کمی ور خود ا نحصا ر ی کی پالیسیاں اپنا ئی جا ئیں غیر ترقیاتی بجٹ میں نما یاں کمی کی جا ئے بجلی گیس اور پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی ا س وقت بہت ضروری ہے۔