آقاکریم ؐ کا یوم ولادت شایان شان طریقے سے منائیں گے ، رب نواز چدھڑ

آقاکریم ؐ کا یوم ولادت شایان شان  طریقے سے منائیں گے ، رب نواز چدھڑ

کوٹ مومن (نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ کمشنر رب نواز چدھڑ نے کہا ہے کہ آقاکریم ؐ کا یوم ولادت شایان شان طریقے سے منائیں گے۔

 جلوسوں میں انتظامیہ شرپسندوں پر نظر رکھے ، وہ تحصیل امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے ،اجلاس میں ایس اے پی کوٹ مومن حافظ معاذ الرحمن،حکیم ظفر اقبال،صاحبزادہ اظہر رفیق گوندل،پیر عرفان الرسول شاہ گیلانی،حافظ یاسر صدیق،رانا ڈاکٹر قمر فاروق،جملہ ایس ایچ اوز،رضوان رفیق منہاس سمیت دیگر نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں