ڈپٹی کمشنر کا اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میانوالی کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کا اچانک ڈسٹرکٹ  ہیڈ کوارٹر ہسپتال میانوالی کا دورہ

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر سجاداحمد خاں نے اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا ، ڈینگی ایچ او یو وارڈ ، فارمیسی ، نیو ایڈمن بلا ک جملہ شعبہ جات اور مریضوں کو آکسیجن کی فراہمی کیلئے نصب آکسیجن پلانٹ کا معائنہ کیا۔

 ایم ایس ہسپتال نے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دیتے ہو ئے بتا یا کہ ڈینگی کے مریضوں کیلئے علیحدہ وارڈ قائم کر دیا گیا جس میں علا ج معالجہ کی تما م سہولیات مو جود ہیں۔ انہوں نے بتا یا کہ وارڈ میں ایک مریض داخل ہے تاہم اس کا ٹیسٹ بھی نیگیٹو ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں