تحریک انصا ف کا الیکشن میں راستہ رو کنے کا پلا ن ناقا بل قبو ل ہے ، اشرف برہان

تحریک انصا ف کا الیکشن میں راستہ رو کنے  کا پلا ن ناقا بل قبو ل ہے ، اشرف برہان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) آزاد امیدوار حلقہ پی پی 76اشرف برہان نے کہا ہے کہ پاکستان میں عا م انتخا با ت کو آزادا نہ شفاف اور منصفا نہ بنا نے کیلئے عالمی ا دا رے بھی اپنا کر د ار اد اکریں۔۔۔

 کیونکہ ن لیگ جیسی نا کا م جماعت کو ایک مرتبہ پھر پاکستا ن پر مسلط کر نے کی سازشوں کا سلسلہ جا ر ی ہے پا کستا ن کی سب سے بڑ ی جماعت تحریک انصا ف کا الیکشن میں راستہ رو کنے کا پلا ن ناقا بل قبو ل ہے انہوں نے مز ید کہا کہ تحریک انصاف کے الیکشن پر تحفظات دور کیے جا ئیں اور تمام جماعتوں کو الیکشن میں حصہ لینے کے یکساں مو اقعے مہیا کیے جا ئیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں