جبری مشقت، مقدما ت درج

 جبری مشقت، مقدما ت درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) لیبر ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے 2 ورکشاپس مالکان محمد ارشد اور داؤد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ، اولڈ سول لائن میں چیکنگ کے دوران نو عمر بچے مشقت کرتے پائے گئے ۔

 لیبر ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے 2 ورکشاپس مالکان محمد ارشد اور داؤد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ، اولڈ سول لائن میں چیکنگ کے دوران نو عمر بچے مشقت کرتے پائے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں