پی پی 73اور این اے 83کے بجلی کے مسائل حل کرنے کیلئے اہم پیشرفت
کوٹ مومن (نمائندہ دنیا)ڈائریکٹر فیسکو چو دھری محمد علی رانجھا سے کوآرڈی نیٹر واپڈا احسان اللہ تھہیم اور کوآرڈ ی نیٹر سوشل میڈیا پی پی 73رانا عامر حلقہ این اے 83سرگودھا میں ملاقات کی ۔۔
، ملاقات کے دوران بجلی LTپرپوزل،ٹرانسفارمر چین پرپوزل اور واپڈا ملازمین کی کمی کے حوالے ایکسیئن کنسٹرکشن ذوالفقار احمد گوندل سے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے83بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا کی مشاورت ان مسائل کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی، محلہ خواجہ آباد میں ہیزل پوائنٹ کے خاتمے اور نئے بجلی کے پول اور ٹرانسفار مر کا اجرا اور بھلوال روڈ قبرستان کے ساتھ ساتھ بجلی کے کھمبوں کی تنصیب کیلئے آرڈر جاری ہوگیا۔