جوڈیشنل کمپلیکس پپلاں کے سامنے مخالف کو قتل کر دیا

 جوڈیشنل کمپلیکس پپلاں کے سامنے مخالف کو قتل کر دیا

کندیاں(نما ئندہ دنیا )جوڈیشنل کمپلیکس پپلاں کے سامنے مخالفین کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق پولیس نے نعش کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی۔۔

‘جوڈیشنل کمپیلس پپلاں ہرنولی موڑ کے قریب د یر ینہ دشمنی کی بنا پر عرفان سجرا دوآبہ کے رہا ئشی کو مخالفین نے فا ئرنگ کرکے قتل کردیا گیا،ایک سال قبل علووالی کے رہاشی امیر اڑوڑ کانسٹیبل کو سجرابرادری نے قتل کیاتھا ڈی پی او میانوالی مطیع اللہ خان کا ہرنولی موڑ پر قتل کی اطلاع پر جائے وقوعہ کا وزٹ اور معائنہ کیا ایس ایچ او تھانہ ہرنولی اور انوسٹی گیشن ٹیم کو جائے وقوعہ سے شوائد اکھٹے کرنے اور ملزمان کو جلد از جلد ٹریس کرکے گرفتار کرنے کا حکم دیا ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کریں اور تفتیش میرٹ پر حل کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں