کندیاں موڑ بس سٹاپ پر سٹریٹ لائٹ نہ ہونے کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات

 کندیاں موڑ بس سٹاپ پر  سٹریٹ لائٹ نہ ہونے کے  باعث مسافروں کو شدید مشکلات

کندیاں(نما ئندہ دنیا ) کندیاں موڑ بس سٹاپ پر سٹریٹ لائٹ نہ ہونے کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا۔۔

 ، شہریوں کا کندیاں موڑ پر سٹریٹ لاٹ لگانے کا مطالبہ‘ تفصیلات کیمطابق ایم ایم روڈ پ کندیاں موڑ پر بس سٹاپ پر مسافروں کو رات کی تاریکی اترتے میں روشنی ناہونے کیوجہ سے سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے شہریوں نے ڈی سی میانوالی کندیاں موڑ ,بس سٹاپ پر لاٹس لگانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں