معروف عالم دین مولانا پیر محمد ہارون کی وفات پر علمائے کرام و دیگر شخصیات کا اظہار افسوس

معروف عالم دین مولانا پیر  محمد ہارون کی وفات پر علمائے  کرام و دیگر شخصیات کا اظہار افسوس

سلانوالی (نمائندہ دنیا )معروف عالم دین مولانا پیر محمد ہارون سرگودھوی کی وفات پر علمائے کرام و دیگر شخصیات کا اظہار افسوس مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا۔۔۔

افسوس کرنے والوں میں جامعہ حقانیہ ساہیوال سرگودھا مہتمم مولانا مفتی سید عبد القدوس ترمذی ، جمیعت علما اسلام سرگودھاکے ضلعی امیر مولانا مفتی شاہد مسعود، مدرسہ تعلیم اسلام جیا موسی ٰ شاہدرہ لاہور کے ناظم اعلیٰ مولاناقاری محمد لاہوری، نائب ناظم مولانا رشیدی لاہوری جمعیت علمائے اسلام سلانوالی کے رہنماؤں پیر جی محمد افضل الحسینی، مولانا محمد عمران الحسینی کے نام شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں