تجاوزات آپریشن سے کاروبارہ تباہ، گھروں کے چولہے ٹھنڈے

تجاوزات آپریشن سے کاروبارہ  تباہ، گھروں کے چولہے ٹھنڈے

سلانوالی (نمائندہ دنیا )تجاوزا ت آپریشن کے متاثرین کاروبار تباہ ہونے سے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے ،شہر میں گزشتہ 20روزسے جاری تجاوزات کے خاتمہ کیلئے مقامی انتظامیہ کی جانب سے آپریشن جاری ہے۔۔۔

 دوران آپریشن ریلوے روڈ،پوسٹ آفس چوک،کمیٹی روڈ، ضیا شہید روڈ ودیگراطراف کی شاہراہوں سے 200سے زائد غریب ریڈھی بانوں کر نکال کر باہر کیا ہے اور کئی ریڈھی بان یومیہ کی بنیاد پر کماتے اور اپنے بچوں کا پیٹ پالتے تھے آپریشن کی وجہ سے غریبوں کا کاروبار بند ہوجانے سے ریڈھی بان بے روز گار ہوگئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں