ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد میں ادویات کی کمی مرہم پٹی بھی دستیاب نہیں

ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال  جوہر آباد میں ادویات کی کمی مرہم پٹی بھی دستیاب نہیں

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )ضلع خوشاب میں محکمہ صحت کی زیر نگرانی چلنے والی سب سے بڑی علاج گاہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد میں ادویات کی نایابی کے باعث مرہم پٹی میں استعمال ہونیوالا سامان بھی بازار سے منگوایا جانے لگا۔۔۔

ذرائع کے مطابق ہسپتال کے شعبہ ایمبر جنسی میں یہ صورتحال زخمیوں کی مرہم پٹی میں استعمال ہونیوالی پایؤ ڈین اور کاٹن بیڈ یج ختم ہو نے باعث پیدا ہو ئے ضلع خوشاب کے سماجی اور عوامی حلقوں نے اس صورتحال پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ صحت کے حکام اور ضلعی انتظامیہ فوری نوٹس لے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں