تاجر برادری کے حقوق کی جنگ لڑ نا اولین ترجیح ہے فاروق صادق،شہزاد حنیف

 تاجر برادری کے حقوق کی  جنگ لڑ نا اولین ترجیح ہے فاروق صادق،شہزاد حنیف

قائد آباد(نمائندہ دنیا)انجمن تاجران قائدآباد کے صدر چوہدری محمد فاروق صادق،جنرل سیکرٹری محمد شہزاد حنیف نے کہا کہ تاجر برادری کے حقوق کی جنگ لڑ نا اولین ترجیح ہے۔۔۔

ہمیشہ تاجروں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش جاری رکھی ہے ، آئندہ بھی تاجروں کے ہربات ہر سطح پر اجاگر کی جائے گی، تاجر برادری کے لیے میرے دروازے ہر لمحہ کھلے ہیں جب چاہے تو ر ابط قائم کر سکتے ہیں، مجھے کوئی ذاتی مفاد نہیں ہے بلکہ تاجروں کو درپیش معاملات کو عملی طور پر یقینی حل کروانا مقصود ہے ،انہوں نے کہا کہ کسی بھی تاجر کاکوئی مسئلہ ہو وہ مجھے فوری طور پر آگاہ کیا کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں