ایک منشیات فروش سے 20لٹر شراب،دوسرے سے 520گرام چرس برآمد

ایک منشیات فروش سے  20لٹر شراب،دوسرے سے  520گرام چرس برآمد

بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا )جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھاگٹانوالہ پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران ملزم ندیم سے 20 لٹر شراب جبکہ رشید سے 520 گرام چرس برآمد کرکے دونوں کو گرفتار کر لیا ،گرفتار ملز موں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھاگٹانوالہ پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران ملزم ندیم سے 20 لٹر شراب جبکہ رشید سے 520 گرام چرس برآمد کرکے دونوں کو گرفتار کر لیا ،گرفتار ملز موں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں