جو ہر آ باد :فرنیچر شاپ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ

 جو ہر آ باد :فرنیچر شاپ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )مظفر گڑھ روڈ پر چک 9والا موڑ میں ابراہیم فرنیچر شاپ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ کر دی ۔۔

جسکے نتیجے میں کام میں مصروف کاریگر محمد عامر ولد عبدالغفار ملک ساکن 44ایم بی شدید زخمی ہو گیا ، ملزم موقع سے فرار ۔ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی جس نے ابتدائی امداد مہیا کرنے کے بعد اسے مزید علاج کیلئے ڈی ایچ کیوہسپتال جوھرآبادمنتقل کردیا۔کیا جہاں اسکی حالت خطرے سے باہر ہے ، ابھی تک ملزم کی نشاندہی نہیں ہو سکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں