سائونڈ سسٹم پر الیکشن مہم،3گرفتار

سائونڈ سسٹم پر الیکشن مہم،3گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کر کے الیکشن مہم چلانے والے تین افراد حوالات جا پہنچے ، چک مبارک ، فروکہ میں ریاست علی ، فیاض اور قیصر کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے گئے ۔

ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کر کے الیکشن مہم چلانے والے تین افراد حوالات جا پہنچے ، چک مبارک ، فروکہ میں ریاست علی ، فیاض اور قیصر کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں