دیرینہ رنجش پر فائرنگ،ایک قتل دوسر ا شدید زخمی

دیرینہ رنجش پر فائرنگ،ایک قتل دوسر ا شدید زخمی

کندیاں(نمائندہ دنیا)تھانہ ہرنولی کے علاقہ میں دیرینہ رنجش کی بنا پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل دوسرے کو زخمی کر دیا گیا ،دوسرا زخمی ہو گیا۔۔۔

پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ،تفصیلات کے مطابق کندیاں کے نواحی علاقہ میں دشمنی کی بنا پر مخالفین نے فائرنگ کرکے محمد شیر کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ، فلک شیر زخمی ہو گیا،نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،ڈی پی او میانوالی مطیع اللہ خان نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل پپلاں سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں