پولیس نے 4مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لیکر اسلحہ بر آ مد کر لیا

پولیس نے 4مبینہ ڈاکوئوں کو  حراست میں لیکر اسلحہ بر آ مد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 4 مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لیکر اسلحہ، موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے گھونہ قبرستان کے قریب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 4مبینہ ڈاکووّں کو حراست میں لے لیا۔ جو مبینہ طور پر ڈکیتی کی نیت سے چھپے اپنے شکار کے انتظار میں کھڑے تھے ۔ جنکے قبضے سے اسلحہ، موٹرسائیکل، موبائل، نقدی اوردیگر سامان برآمد کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں