سما جی ادبی تنظیم ’’ساوا ‘‘ کا تعزیتی اجلاس

سما جی ادبی تنظیم ’’ساوا ‘‘ کا تعزیتی اجلاس

میانوالی (نامہ نگار )ثقافتی سما جی ادبی تنظیم ساوا رجسٹرڈ ورکرز یو نین کو نسل کمیٹی رجسٹرڈ، ڈسٹرکٹ امن کمیٹی میانوالی کے۔۔

 ممبران اور عہدیداران طاہر ساقی، مرتضیٰ خان، منظور سیالوی، صاحبزادہ خیر محمد، صاحبزادہ عبدالمالک، سید انتظار مہدی، شہباز مسیح، خلیل جاوید پادری ودیگر نے سابق کو نسلر ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی امجد مارٹن کے والد شامومسیح کی وفات پر افسوس کا اظہار کر تے ہو ئے لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی ہے ۔ ممبران نے اپنے پیغام میں کہا کہ میانوالی ضلع کے شہریوں نے ہمیشہ اقلیتی برادری کے ساتھ رواداری دکھ درد میں شریک ہو کر اسلا می روایات کو برقرار کھا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں