جگہ کے تنازع پر ڈیرہ مویشاں میں توڑ پھوڑ ،خاتون پر تشدد

جگہ کے تنازع پر ڈیرہ مویشاں  میں توڑ پھوڑ ،خاتون پر تشدد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے 26 جنوبی میں ممتاز وغیرہ نے جگہ کے تنازع پر ریاض کے ڈیرہ مویشاں میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کرتے ہوئے۔۔۔

 بھاری نقصان پہنچایا اور مزاحمت پر اس کی بیوی بشریٰ بی بی کو زدوکوب کرکے فرار ہو گئے ، پو لیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں