فاروقہ میں عید الفطر روایتی جوش اور جذبے سے منائی گئی

فاروقہ میں عید الفطر روایتی  جوش اور جذبے سے منائی گئی

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا )فاروقہ میں عید الفطر روائتی جوش اور جذبے سے منائی گئی مرکزی عید گاہ،گراونڈ ہائی سکول،گلشن ٹاون،مسجد عائشہ صدیقہ۔۔

 ،بلال مسجد،بوائز ہائی سکول ،مسجد حیدر کرار ، جامع مسجد خاتم النبین،امام بارگاہ مہاب شاہ میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتعمات منعقد ہوئے ہوئے علمائے کرام نے ماہ رمضان کی فضیلت پر تفصیل سے روشنی ڈالی عید الفطر کو روزے داروں کو انعام کا دن قرار دیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں