سرگودھا’ خوشاب’ میانوالی اور بھکر کی سرکاری اراضی کی تفصیل طلب

سرگودھا’ خوشاب’ میانوالی اور بھکر کی سرکاری اراضی کی تفصیل طلب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صوبائی حکومت نے سرگودھا’ خوشاب’ میانوالی اور بھکر میں تمام سرکاری اراضی کی مفصل تفصیلات طلب کر لی ہیں۔۔۔

 بڑھتی ہوئی آبادی اور سکڑتے ہوئے وسائل کے پیش نظر حکومت نے شہریوں کو صحت عامہ’ تعلیم سمیت دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے بنجر اور بے آباد جگہوں کی نشاندہی کے بعد وہاں ہسپتال’ رفاع عامہ کے دیگر مراکز بنائے جائیں گے تا کہ شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ شروع کیا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں