بچے سمیت 2اغوا،مقدمات درج

بچے سمیت 2اغوا،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مین نواحی اشرف کالونی سے 8سالہ حیدر اورتقی پارک سے 35سالہ محمد رمضان کو نامعلوم افراد نے دن دیہاڑے اغواء کر لیا ، ورثا کی اطلاع پر مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 مین نواحی اشرف کالونی سے 8سالہ حیدر اورتقی پارک سے 35سالہ محمد رمضان کو نامعلوم افراد نے دن دیہاڑے اغواء کر لیا ، ورثا کی اطلاع پر مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں