شہر یو ں کو قومی اسمبلی میں پبلک پٹیشن دا ئر کر نے کا حق دینگے ،محسن ملہی

شہر یو ں کو قومی اسمبلی میں پبلک پٹیشن  دا ئر کر نے کا حق دینگے ،محسن ملہی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) صدر پیپلز یوتھ وسطی پنجاب محسن ملہی نے کہا ہے کہ پاکستا ن پیپلزپارٹی عوا م کو ۔۔

قومی اسمبلی میں پٹیشن دا ئر کر نے کی ا جا ز ت کے سلسلہ میں بل لا نے کیلئے مکمل طور پر تیا ر ہے جس کے تحت شہر یو ں کو قومی اسمبلی میں پبلک پٹیشن دا ئر کر نے کا حق حاصل ہو گا ا س کی ر و سے قومی اسمبلی کی انفرا د ی اور اجتماعی نو عیت کے معا ملہ میں اسمبلی مداخلت کر ے گی پیپلزپارٹی کا یہ در حقیقت عوامی نمائند گی اور ا ن کے مسائل کے حل میں معاو ن ثا بت ہو گا پا کستا ن پیپلزپارٹی عوام کی نمائندہ جماعت ہے ا س کا یہ بل لا نے کا مقصد عوام کی نمائند گی کو بھی یقینی بنا نا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں