کروڑوں روپے سے نئی تعمیر سڑک ٹوٹ پھوٹ کاشکار

کروڑوں روپے سے نئی تعمیر  سڑک ٹوٹ پھوٹ کاشکار

شاہ پور (نمائندہ دنیا ) کروڑوں روپے سے نئی تعمیر ہونے والی چک شہزاد پور سے شاہ پور روڈ ایک ہی سیزن بعد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی۔۔

 ، سڑک میں جگہ جگہ گہرے کھڈ بن گئے ،اس سڑک کو کروڑوں کی لاگت سے کارپٹ کیا گیا تھا مگر ناقص تعمیر کی وجہ سے یہ سڑک ایک ہی سیزن میں سڑک خراب ہو گئی جس کی وجہ سے حادثات کی شرح میں اضافہ ہو گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں