کمسن بچے سے زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

کمسن بچے سے زیادتی اور ویڈیو  وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کمسن بچے سے زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا گیا۔۔۔

پولیس کے مطا بق ملزم نے بچے کے ساتھ غیر وضع فطری فعل کیا اور نازیبا حرکات کی ویڈیو بھی بنائی ،تھانہ جھال چکیاں پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالروف کو گرفتار کر لیااور اسکے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں