لوگوں کو انصاف کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے ، فرحان اسلم

لوگوں کو انصاف کی فراہمی  ہماری ذمہ داری ہے ، فرحان اسلم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) لوگوں کو انصاف کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے اور اس ذمہ داری کو پورا کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں گزشتہ روز ایس پی انوسٹی گیشن فرحان اسلم نے مختلف سائلین کی شکایات سن کر ان کی موقع پر داد رسی کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوامی شکایات کو سننے اورانکے حل کے لیے باقاعدہ طریقہ کار وضع کیا گیا ہے ہر شکایت کو اسکی حساسیت کے پیش نظر ایک خاص مدت میں حل کیا جاتا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں