غیر معیاری میٹریل سے تیار مضر صحت کھویا کے دویونٹ سیل

غیر معیاری میٹریل سے تیار مضر  صحت کھویا کے دویونٹ سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے موضع چاؤوال میں کاروائی کے دوران غیر معیاری میٹریل سے تیار مضر صحت کھویا کے دویونٹ سیل کر کے۔۔۔

 برآمد ہونیوالا تیار اور خام مال موقع پر تلف کرنے کے ساتھ سا تھ یونٹ مالکان جن کے نام عمر حیات اور محمد اکرم بتائے جاتے ہیں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں