اسرائیل کو لگام نہ دی تو عالمی طاقتیں بڑی تباہی دیکھیں گی ،ملک اشرف برہان

اسرائیل کو لگام نہ دی تو عالمی طاقتیں بڑی  تباہی دیکھیں گی ،ملک اشرف برہان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک اشرف برہان نے کہا ہے کہ اسرائیلی غنڈ ہ گر د ی پر اسرائیل کو لگا م نہ دی تو عالمی طاقتیں بھی ایک بڑی تباہی کا خمیازہ بھگتیں گی۔۔۔

غز ہ میں اسرائیلی دہشت گر د ی سے ہزاروں عام شہریو ں کی شہا د ت ایک المیہ ہے اسرائیل نے فلسطین میں سکو ل ہسپتا ل اور شہر ی آ با د یو ں کو مٹی کے ڈھیر میں بد ل د یا ہے لیکن ا س صورتحا ل میں انسانی حقوق کے علمبر دا ر ادا روں اور مختلف حکومتوں نے فلسطینیوں کو بہت ما یو س کیا ضرورت ا س امر کی ہے کہ فلسطین میں فی الفور جنگ بند ی کرائی جا ئے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں