تحریک لبیک سرگودھا کے ذمہ داران کی قاری خضر حیات سیالوی سے ملاقات

تحریک لبیک سرگودھا کے ذمہ داران کی  قاری خضر حیات سیالوی سے ملاقات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تحریک لبیک پاکستان ڈویژن سرگودھا اور پی پی 75 کے ذمہ داران نے وفد کی صورت میں معروف مذہبی شخصیت حضرت علامہ قاری خضر حیات سیالوی سے ملاقات کی۔۔۔

وفد میں ملک یعقوب گھوگھیاٹ، جاوید اقبال رضوی،ملک نوبہار اعوان ،پیر سید صفدر حسین شاہ ، ملک شعبان اعوان، محمد بلال تلہ اوردیگر کارکنان شامل تھے ،اس موقع پر قار ی خضر حیات سیالوی کے کزن کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں