مخالفین جتنی مرضی تحریکیں چلائیں ،ان کا کوئی فائدہ نہیں،صفدر حسین ساہی

مخالفین جتنی مرضی تحریکیں چلائیں ،ان  کا کوئی فائدہ نہیں،صفدر حسین ساہی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مخالفین جتنی مرضی تحریکیں چلائیں ،ان کا کوئی فائدہ نہیں ایم پی اے صفدر حسین ساہی نے کہا کہ۔۔۔

 وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ ن کی جدوجہد تمام جماعتوں سے بڑھ کر ہے کرپٹ لوگ چاہتے ہیں کہ ن لیگ کی حکومت ختم ہو اور وہ احتساب سے بچ سکیں مگر اب ان کا بچنا ناممکن ہے مخالفین نے جو کچھ تین سالوں کے دوران عوام کیساتھ کیا ہے اس کا جواب دینا ہو گا۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں